حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونیورسٹی کا لاپتا طالب علم یونیورسٹی کی کالونی سے کے گیٹ سے زخمی حالت میں برآمد، قاسم آباد کے مکان پر چھاپا مارکر پولیس نے خاتون کو بازیاب کرالیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ ہفتے گول بلڈنگ سے لاپتا ہونے والا سندھ یونیورسٹی کا طالب علم غلام کریم انڑ زخمی حالت میں سندھ یونیورسٹی کی کالونی کے باہر سے برآمد ہواجس کو اسپتال پہنچایا گیا غلام کریم انڑ کے جسم
پر تشدد کے نشان موجود ہیں پولیس تحقیقات کررہی ہے ،جبکہ پولیس نے عدالتی حکم پر قاسم آباد فیز ٹو میں مکان پرچھاپا مارکر ایک خاتون کو بازیاب کرالیا بازیاب ہونے والی کا نام خاتون زوجہ قاسم کاندڑو ہے جس کو وویمن تھانہ منتقل کردیا گیا۔
لاپتا طالبعلم
