English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان  دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

القمر

ممبئی (جسارت نیوز) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو ۳ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، حیدر آباد (دکن) میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 11 دسمبرکو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے