English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوشش ہے ٹیسٹ میچ میں 200فیصد پرفارم کروں ٗ فواد عالم

کراچی (این این آئی) دس سال بعد ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بننے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے میرے جذبات ڈیبیو والے ہوں گے، سری لنکا میں ڈیبیو کیا تھا اب بھی سری لنکا کے خلاف ہی کھیلوں گا، کوشش ہے ٹیسٹ میچ میں 200 فیصد پرفارم کروں۔ اتوار کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم میں سلیکٹ ہونے کے بعد کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد عالم نے کہاکہ میں بہت خوش ہوں اور اپنے جذبات کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے