English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاک ایران سرحد پر فورسز کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبرغلط ہے‘آصف غفور

القمر

راولپنڈی (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر فورسز کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر غلط ہے، سرحد پر کوئی مشترکہ پیٹرولنگ نہیں ہو رہی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹ میں پاک ایران سرحد پر فورسز کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران سرحد پر فورسز کی مشترکہ پیٹرولنگ نہیں ہو رہی، اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں
نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر دونوں ممالک کی فورسز اپنے اپنے اطراف میں پیٹرولنگ کرتی ہیں۔
آصف غفور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے