English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

القمر

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1ارب 30کروڑ ڈالر کی رقم مصول ہوگئی ہے ماہرین کے مطابق جس سے نہ صرف ملکی ذرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا بلکہ روپے کی قدر میں بہتری آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے