ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلم اسٹار ثناء کل اپنی شادی کی گیارہویں سالگرہ منائیں گی

لاہور( کلچرل ڈیسک) فلمسٹار ثناء کل اپنی شادی کی11 ویں سالگرہ منائیں گی۔ اداکارہ ثناء کی شادی2008 ء میں ماڈل و اداکار فخر امام سے ہوئی تھی۔ ثناء اپنی شادی کی سالگرہ اپنے گھر میں منعقد کریں گی جس میں ان کے اہل خانہ سمیت قریبی دوست شرکت کریں گے۔ اداکارہ ثناء اور فخر امام نے سالگرہ کے تحفے خرید لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں نے اپنے اپنے تحفوںکے باروں میں کسی کو بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آنے پر سب کو معلوم ہوجائیگا ہم نے ایک دوسرے کو کیا تحفہ دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں