English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ  کیلئے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی ۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے 14 میں سے 7انکلوژرزکے ٹکٹ دستیاب ہیں، دیگر 7کے ٹکٹس مختلف تعلیمی اداروں میں مفت تقسیم کیے جائیں گے، اقبال قاسم،نسیم الغنی، وسیم اکرم، قائد، جاوید میانداد، فضل محمود اور عمران خان انکلوژرز کے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے تاہم سست روی سے فروخت ہونیوالے ٹکٹ کی قیمت 50روپے رکھی گئی ہے۔

دوسری جانب نجی کوریئر کمپنی کے ترجمان کاکہنا ہے کہ مخصوص مراکز پر ٹکٹ فروخت کیے جارہے ہیں اور آن لائن ٹکٹ زیادہ فروخت ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی ٹیسٹ 19دسمبر سے شروع ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے