English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مائیکل سلاٹرراولپنڈی میں 100رنزبنانے والوں کی فہرست میں شامل

القمر

اسلام آباد (جسارت نیوا)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچز میں 100 سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست کے مطابق 1994 میں آسٹریلیا کے مائیکل سلاٹر نے 110 رنز بنائے،1994 میں پاکستان کے سلیم ملک نے ڈبل سنچری 237 رنز بنائے،1996 میں پاکستان کے سعید انور نے راولپنڈی اسٹیڈیم ٹیسٹ میچ میں 149 رنز بنائے،1996 میں پاکستان کے اعجاز احمد نے 125 رنز بنائے،1997 میں پاکستان کے علی نقوی نے 115 رنز بنائے،1997 میں پاکستان کے اظہر محمود نے 128 رنز بنائے،1997 میں پاکستان کے عامر سہیل نے 160 رنز بنائے،1997 میں پاکستان کے انضمام الحق نے 177 رنز بنائے،1998 میں پاکستان کے سعید انور نے 145 رنز بنائے، 1998 میں آسٹریلیا کے مائیکل سلاٹر نے 108 رنز بنائے، 1998 میں آسٹریلیا کے اسٹیو واھ نے 157 رنز بنائے، سال 2000 میں سری لنکا کے ارویندا دی سلوا نے 112 رنز بنائے،سال 2000 میں پاکستان کے یونس خان نے 107 رنز بنائے،سال 2004 میں آخری ٹیسٹ میچ میں راہول ڈریوڈ نے 270 رنز کا ریکارڈ بنایا، 15 سال بعد ایک بار پھر پاک سرزمین پر سنچری سری لنکا کے دی سلوا نے مکمل کی،دی سلوا نے 166 بالز پر 15 چوکوں کی مدد سے 102 رنز بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے