English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیب کا بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف

القمر

کوئٹہ:  نیب نے بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا ہے۔

بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ترجمان نیب کے مطابق نیب بلوچستان نے جعلی کمپنی کے مالکان، پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 10 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں داخل کر دیا ہے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جعلی تصدیقی سرٹیفکیٹ جمع کر واکر دھوکہ دہی اور مبینہ طور پر سرکاری عملہ کی ملی بھگت سے ٹھیکے حاصل کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے