English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل نے اپنی فوج ہائی الرٹ کردی

القمر

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے اپنی فوج کو الرٹ کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی جانب سے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہرمون پہاڑ کو بھی زائرین کے لیے بند کر دیا گیا۔ اسرائیلی دفاعی حکام نے ٹوئٹر پر فیصلے کی تصدیق کی ہے تاہم گولن کی پہاڑیوں کے متعلق فی الحال کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے