ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف

اسلام آباد: حکومت نے منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف کروادی۔ 

وفاقی حکومت نے ملک میں منشیات کی روک تھام اور اس حوالے سے لوگوں کو آگاہی دینے کے لیے ایپ متعارف کروائی ہے جس کا نام ’زندگی‘ رکھا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان آج “زندگی” ایپ کا افتتاح کریں گے۔

ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق “زندگی” ایپ کا مقصد منشیات سے پاک معاشرے کا قیام ہے، موبائل ایپ میں منشیات کے استعمال کے خطرات سے متعلق معلومات ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں