English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹرمپ نے قاسم سلیمانی کو گالی دے ڈالی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک انتخابی ریلی میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو گالی دے ڈالی۔

امریکی ریاست وِسکونسن میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے قاسم سلیمانی کو گالی دیتے ہوئے کہا کہ اس ایرانی جنرل کی وجہ سے بہت سے ایسے جوان مرد اور خواتین بھی دیکھنے میں آتے ہیں، جن کے ہاتھ پاؤں ہی باقی نہیں رہے۔

ٹرمپ نے سلیمانی کے بارے میں کہا کہ انہیں تو بیس سال پہلے ہی ہلاک کر دیا جانا چاہیے تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے