ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رانا ثناء اللہ کیس: اسٹینو گرافر کا تقرر کر دیا گیا

لاہور: انسدادِ منشیات کی عدالت میں اسٹینو گرافر کا تقرر کر دیا گیا ہے۔

لاہور کی انسدادِ منشیات عدالت کے جج شاکر حسن نے گزشتہ ہفتے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کے دوران اسٹینو گرافر نہ ہونے کا شکوہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: رانا ثناء اللہ منشیات برآمدگی کیس: فیصلہ محفوظ

جج کے شکوے کے بعد وزراتِ قانون و انصاف نے اسٹینو گرافر تعینات کردیا ہے جس کے بعد اسٹینوگرافر نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں