English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

3 روزہ تبلیغی اجتماع 30 جنوری سے شروع ہوگا، حفاظتی انتظامات کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ویسٹ زون نے پیر کو اورنگی ٹائون میں واقع اجتماع گاہ کا دورہ کیا، جہاں پر 30 جنوری سے 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہورہا ہے۔ ڈاکٹر امین یوسفزئی نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری، ایس ڈی پی او منگھوپیر، ڈی ایس پی آپریشن ویسٹ زون اور دیگر پولیس افسران موجود تھے۔ ڈی آئی جی ویسٹ زون نے فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے