ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں کرونا وائرس کے سبب ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی

بیجنگ(جسارت نیوز)چین میں کرونا وائرس کھیلوں کے ساتھ بھی کھیلواڑ کرنے لگا، ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ، فارمولا ون کار ریس، اسکیئنگ ورلڈکپ سمیت ڈومیسٹک فٹبال کے تمام ایونٹس ملتوی کر دیئے گئے۔چین میں پائے جانے والے خطرناک وائرس، کھیلوں کو بھی متاثر کرنے لگا۔ آئندہ ماہ شروع ہونے والی ورلڈ اِنڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے کسی دوسرے شہر میں شروع کرانے کا اعلان کر دیا گیا ۔اس کے ساتھ ساتھ فارمولا ون چائنیز گراں پری کے انعقاد پر بھی سوالیہ نشان ہیں، کرونا وائرس سے متاثرہ ملک میں ہونے والے اسکیئنگ ورلڈکپ کا بھی شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں