English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نئی دہلی‘ امریکی سفارتخانے میں 5سالہ بچی سے زیادتی

القمر

دہلی(جسارت نیوز) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے میں 5 سالہ بچی سے ‘زیادتی’ کے الزام میں 25 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو متاثرہ بچی کی فیملی کی جانب سے جنسی زیادتی کی شکایت درج کرانے کے بعد ہائی سیکورٹی مشن سے گرفتار کیا گیا۔اہل خانہ کا شکایت میں کہنا تھا کہ سفارتخانے کے مقامی ہاؤس کیپنگ اسٹاف کے رہائشی کوارٹرز میں مبینہ طور پر بچی سے زیادتی کی گئی۔کیس کے تفتیشی افسر یوگیش کمار نے بتایا کہ ‘ملزم کو جنسی حملے کی شکایت کے فوری بعد ہی گرفتار کر لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے