English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سال2020 کا پہلا سورج گرہن21 جون کو ہو گا

پاک پتن( مانیٹرنگ ڈیسک) سال2020 کا پہلا سورج گرہن 21 جون کو لگے گا۔ گرہن پاکستان‘سری لنکا‘ بھارت‘ سعودی عرب‘ امریکہ‘ کانگو افریقہ سمیت یورپ کے بیشتر ممالک میں دیکھا بھی جاسکے گا۔ جبکہ دوسرا سورج گرہن 21اگست لگے جو امریکہ میں دیکھا جاسکے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے