English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یمن میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر عرب اتحاد خود تحقیقات کرے گا

القمر

نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف مقامی حکومت کی معاونت میں لڑنے والا عرب اتحاد لڑائی کے دوران عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر ان اہل کاروں کے خلاف خود تحقیقات کرے گا جو یمن میں شہریوں پر حملوں میں ملوث ہیں۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے بھی انسانی حقوق کی ہولناک خلاف ورزیوں کی کئی بار مذمت کی ہے۔ ترجمان عرب اتحاد ترکی المالکی نے اعلان کیا ہے کہ مقدمات کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
یمن: جنگ زدہ علاقوں کے باشندے امدادی سامان حاصل کرنے کی تگ ودو میں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے