English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈونیشیا میں آتش فشاں متحرکعلاقے کے آفت زدہ ہونے کا خدشہ

القمر

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں دنیا کے ایک متحرک ترین آتش فشاں سے راکھ اور لاوا نکلنا شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت جکارتا کے قریب واقع میراپی پہاڑ سے نکلنے والی راکھ ہزاروں میٹر بلند ہونے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آتش فشانی کے باعث مسلسل دھویں، راکھ اور لاوے کا اخراج جاری ہے، جب کہ قریبی علاقوں کے زلزلوں اور لاوے کی زد میں آنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ سیکڑوں افراد کو عارضی کیمپوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔
انڈونیشیا: میراپی پہاڑ سے نکلنے والی راکھ آسمان چھو رہی ہے‘ لاوا بھی بہتا نظر آرہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے