English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرونا وائرس سے مزید 143 افراد ہلاک

بیجنگ: کرونا وائر س سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا مزید 143 افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، چین میں کرونا وائرس سے مزٰید 143 افراد ہلاک ہوجانے کے بعد پراسرار وائرس سے کل ہلاکتوں کی تعداد 1523 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 66 ہزار 492 ہوگئی ہے۔

چینی حکام نے ووہان شہر میں لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ بیجنگ میں چھٹیوں سے واپس آنے والے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 2 ہفتے تکquarantine میں رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے