English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرٹیکل 370 اور شہریت قانون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: نریندر مودی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہکشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 اور شہریت قانون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ہم اپنے فیصلوں پر قائم ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ایک بیان میں ہے کہ جموں و کمشیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی اور شہریت قانون کے فیصلے بھارت کے لیے ناگزیر تھے۔

نریندر مودی نے کہا ہے کہ شہریت قانون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کے فیصلے پر قائم ہیں اور دنیا بھر کے دباؤ کے باوجود ہم اپنے فیصلوں پر قائم ریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے