ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل میں کپتانی میرے لیے چیلنج ہے،شان مسعود

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ فرنچائز کو لیڈ کرنا میرے لیے ایک بڑی ذمہ داری ہے کیونکہ ڈومیسٹک میں میرا سیزن بہت مختلف رہا ہے، پی ایس ایل میں کپتانی چیلنج ہے لیکن سینئر کھلاڑیوں کی وجہ سے دبائو نہیں ہے اس لیے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ٹیم میں شامل فاسٹ بولر جنید خان نے کہا کہ ورلڈ کپ ماضی کا حصہ ہے نہیں جا سکا تو اس میں بھی کچھ بہتری ہو گی مگر اب میرا فوکس پی ایس ایل پر ہے اچھا پرفارم کرنے پر توجہ دوں گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں