English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت بیٹی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹائون میں مکان کی چھت گرنے سے موقع پر ہی ماں سمیت بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے