بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی پارلیمان کے اسپیکر اور انکے نائب میں اختلافات کے باعث نامزد وزیراعظم محمد علاوی کی تشکیل کردہ حکومت مشکل میں پڑگئی۔ ڈپٹی اسپیکر حسن عکبی نے اعلان کیا کہ حکومت پر اعتماد کی ووٹنگ کے لیے پارلیمانی اجلاس پیر کو ہو گا، تاہم اسپیکر محمد حلبوسی نے متعین تاریخ کی تردید کردی ہے۔
عراق: سیاسی بحران شدیداسپیکر پارلیمان اور نائب میں اختلافات
القمر
