English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورنگی بلوچ چیلنج کپ، دلبود محمدن ملیر کامیاب

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں دلبود محمدن ملیر نے دفاعی چمپئن شفیع الیون کو شکست دے دی۔ گیٹس فارمہ آف پاکستان کے تعاون سے کورنگی بلوچ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام شرافی گوٹھ میں جاری ” 10واں آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “میں ڈسٹرکٹ ملیر کی مظبوط ٹیم دلبود محمدن نے مد مقابل دفاعی چمپئن شفیع الیون ملیر کو پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے آئوٹ کردیا ،دوران کھیل وقت مقررہ تک کوشش کے باوجود کوئی گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں تاہم پنالٹی ککس پر دلبود محمدن ملیر نے کامیاب سمیٹ لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے