نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی اروند کجریوال حکومت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے سابق صدر کنہیا کمارکے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی منظور ی دیدی ہے۔ کنہیا کمار کے علاوہ 7 دیگر طلبہ پر 2016ء میں نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کمپلیکس میں بھارت مخالف نعرے لگوانے کے الزام میں ایک برس قبل فرد جرم داخل کر دی تھی۔ کنہیا کمار نے متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف ریاست بہار میں احتجاجی جلسوں اور ریلیوںکا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پی ٹی آئی میں ’مارٹونگے‘ گالم گلوچ کرتے ہیں، شیرافضل نے نئی اصطلاح متعارف کرادی
- وزیراعظم اور جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پیٹرولیم لیوی پر کمیٹی قائم
- عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو نئی ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا، عطا تارڑ
- جنوبی وزیرستان :انگور اڈہ میں افغانستان سے فائرنگ و گولہ باری،ایک شخص جاں بحق ،5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3روپے کمی کردی، ڈیزل سوا 2 روپے مہنگا