اسلام آباد(اے پی پی) احساس اسکالر شپ ایوارڈ کی تقریب آج منعقد ہوگی،وزیراعظم عمران خان (آج) پیر 2مارچ کو احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپس پروگرام کے تحت طلبہ میں چیک تقسیم کریں گے ۔ احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپس پروگرام کے تحت مستحق اور ذہین طلبہ کے پہلے بیج میں اسکالر شپس تقسیم کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان احساس
انڈر گریجویٹ اسکالر شپس پروگرام کے تحت طلبہ میں چیک تقسیم کریں گے ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments