ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص کو مکمل یونیورسٹی بنانے کی منظوری

سندھ کابینہ نے سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص کو مکمل یونیورسٹی بنانے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص کو مکمل یونیورسٹی بنانے کی منظوری دی گئی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ میرپورخاص بہت اہم شہر ہے اس میں یونیورسٹی ہونی چاہئے۔

کابینہ نے 8 وائس چانسلرز کے معیاد میں توسیع کی منظوری دے دی ہے ان 8وائس چانسلرز میں آئی بی اے کے ناصر صدیقی، این ای ڈی یونیورسٹی کے ڈاکٹر سروش لودھی ، جناح سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر طارق رفیع اور  مہران یونیورسٹی کے ڈاکٹر اسلم عقیلی بھی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں