ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایمریٹس ائر لائن نے ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ کر دیے

دبئی (آن لائن) ایمریٹس ائر لائن نے شدید مالی بحران کے باعث ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ کر دیے‘ کورونا وبا کے باعث بحران کا شکار ایمریٹس ائر لائن نے مزید 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمریٹس ائر لائن نے کورونا وبا کی وجہ سے بحران
کا شکار ہونے کے بعد عملے کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔ انڈسٹری کے ایک سینئر ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ A380 بیڑے کے 560 پائلٹس اور B777 طیاروں کے 240 پائلٹس کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں