ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے امریکا کے جنگی طیاروں کو بھگا دیا

ماسکو (اے پی پی) روس نے اپنی سمندری علاقے میں امریکا کے 2 جنگی طیاروں آر سی -135 کو بھگا دیا۔ روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ روسی فضائی سرولانس نے 11 جولائی کو جاپان کے سمندر کے اوپر امریکا کے2
جنگی طیاروں کا پتہ لگایا جو روس کی فضائی حدود کی طرف آ رہے تھے۔ روسی طیاروں نے ان کا تعاقب کیا اور انہیں روس کی فضائی حدود سے باہر نکال دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں