ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کا مکان مسمار

الخلیل: قابض صہیونی فوج نے کورونا ٹیسٹنگ سینٹر مسمار کردیا ہے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی صبح بغیر اجازت تعمیر کا بہانہ بنا کر سلفیت صوبے کے قروت بنی حسن قصبے میں زیر تعمیر مکان مسمار کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی اہل کاروں کے پہرے میں اسرائیلی انتظامیہ نے بھاری مشینری استعمال کرتے ہوئے قصبے میں دھاوا بولا اور قتیبہ راضی کی زیر ملکیت مکان مسمار کرڈالا۔ ایک اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپ بتسلیم کے مطابق 2006ء سے لے کر 30 جون 2020ء تک اسرائیل نے مغربی کنارے میں کم از کم ایک ہزار 583 فلسطینی مکانات مسمار کیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں