ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: بہادر ماں نے 4سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اغوا کاروں نے ایک 4 سالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی، جسے اس کی ماں نے ملزمان سے چھین لیا۔ یہ واقعہ دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مشرقی دہلی کے علاقے شکرپور میں موٹر سائیکل پر سوار 2 اغواکاروں نے ایک بچی کو اٹھا کر فرار ہونے کی کوشش کی، لیکن بچی کا شور سن کر اس کی ماں باہر نکلی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بچی کو اغواکاروں کے چنگل سے چھڑا لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں