لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) چند روز قبل قنبر شہدادکوٹ ضلع کے تھانہ مہی مکول کی حد میں پیش آنے والے واقعے جس میں ضمیر چانڈیو جاں بحق ہوگیا جبکہ ورثا کی جانب پولیس پر قتل کا الزام لگاتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا، واقعے کا ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان علی بلوچ نے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے ایس پی ہیڈ کوارٹر لاڑکانہ محمد کلیم ملک کی سربراہی میں تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں انسپکٹر توفیق احمد سدھایو، انسپکٹر عبدالغفور چھٹو اور سب انسپکٹر اسد علی پٹھان شامل ہیں جو معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- آئی آر سی ٹی سی معاملہ: لالو پرساد یادو کو راحت، دہلی ہائی کورٹ نے ای ڈی سے مانگا جواب
- دہلی میں یکم نومبر سے غیر بی ایس-6 گاڑیوں کے داخلے پر پابندی، سی این جی اور برقی گاڑیوں کو چھوٹ
- دہلی میں پٹاخوں پر پابندی: سپریم کورٹ کا وراٹ کوہلی جیسے کھلاڑیوں سے آگاہی مہم میں مدد لینے کا مشورہ
- گیانیش کمار کے خلاف ’عوامی مواخذہ‘: میرا کمار صدارت، ملکارجن کھڑگے قرارداد پیش اور راہل گاندھی کریں گے اختتامی خطاب
- یوپی پی ای ٹی کے باعث کل 30 اکتوبر کو لکھنؤ سمیت کئی اضلاع میں اسکول بند