ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قومی ترقیاتی کونسل کے اجلاس میں  بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پرکام کی رفتار تیز کرنے سے متعلق ہدایات  سود مند ہونگی۔

انہوں نے کہا کہ گوادر اور دیگر ترقیاتی منصوبوں سے علاقے میں سماجی واقتصادی ترقی آئے گی۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں آرمی چیف، وزیراعلیٰ بلوچستان اورڈی جی آئی ایس آئی سمیت کابینہ ارکان نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں