English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: فوجیوں سے بھری بس حادثے کا شکار، 5 اہلکار جاں بحق

استنبول: ترکی میں فوجیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے نتیجے بس ڈرائیور اور 5 فوجی جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبہ مرسین میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں فوجیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے باعث 5 فوجی اور بس ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

واقعے میں 10 مزید فوجی بھی زخمی ہوئے۔ حادثے کے سبب کا تاحال پتی نہیں لگایا جاسکا ہے تاہم مقامی گورنر آفس کے مطابق حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے