English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیئرمین سینیٹ نے شیری رحمان کو دادی کہہ دیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر شیری رحمان کو دادی کہہ دیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران شیری رحمان اٹھی تو چیئرمین  سینیٹ نے بٹھا دیا۔

صادق سنجرانی نے کہا کہ شیری رحمان جان نہیں چھوڑ رہی ہیں، شیری رحمان اس ہاؤس کی دادی ہیں، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے جملے پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔

دوسری جانب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نےاقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کا ترمیمی بل منظورکرلیا۔

سیکریٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ بل کے تحت جرمانہ ایک سے 5 کروڑکردیا گیا ہے جبکہ بل میں 10 سال تک سزابھی تجویزکی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے