ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس نے نیب کا جعلی افسر گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس نے دار الحکومت سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے جعلی افسر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سرکاری فون نمبر اور موبائل سے کاروباری شخصیات کو دھمکاتا تھا جب کہ ملزم اسلام آباد شاپنگ مال کے مالک کی مرسڈیز گاڑی استعمال کر رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گینگ کی شکل میں کافی عرصے سے وارداتیں کر رہا تھا۔

پولیس نے ملزم کے زیرِ استعمال گاڑی طویل میں لے لی ہے۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں