ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا نے گلوبل ہیلتھ کورونا وائرس ٹریول ایڈوائزری واپس لے لی

واشنگٹن ( آن لائن) امریکا نے کورونا وبا کی وجہ سے شہریوں کے بین الاقوامی سفر نہ کرنے کی گلوبل ہیلتھ کورونا وائرس ٹریول ایڈوائزری واپس لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایاکہ دنیا کے کچھ ممالک میں کورونا صورتحال بہتر ہونے پر شہریوں کے لیے معمول کی سفری ہدایات پر واپس جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں