ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت ‘ قرنطینہ بنائے گئے ہوٹل میں آتشزدگی‘ 9 مریض ہلاک

وجے واڈا (آن لائن) آندھرا پردیش کے شہر وجے واڈا میں مریضوں کے لیے قرنطینہ بنائے گئے ہوٹل میں آگ لگ گئی‘ سوارنا پیلس ہوٹل میں آتش زدگی سے زیرِعلاج 9 مریض جل کر ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بدقسمت ہوٹل میں 30 مریض زیرِ علاج تھےآگ ہوٹل کے گرائونڈ فلور پر لگی جس نے پہلے پہلی پھر دوسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکومت نے ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں