English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سکھر ،پولیس کانسٹیبل کی خودکشی

القمر

سکھر(نمائندہ جسارت )ترجمان ایدھی انفارمیشن سکھر کے جاری کردہ بیان کے مطابق تھانہ نیو پنڈ کی حدود پولیس لائن کا رہائشی سرکاری ملازم پولیس کانسٹیبل 31 سالہ نوجوان اشفاق احمد سجاد ولد بلخ شیر جٹ نے گھر میں خودکشی کرلی۔ اطلاع ملنے پر ایدھی رضاکاروں نے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال سکھر منتقل کی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے