English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاور ویٹ لفٹر900پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا

القمر

ماسکو(جسارت نیوز)روس میں ایک پاور ویٹ لفٹر900پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں اپنے دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا۔ ماسکو ریجن میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ فیڈریشن کے مقابلوں میں الیگزینڈر سیڈک نے900پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش کی۔اس کوشش میں ان کے گھٹنوں کی ہڈیاں چٹخ گئیں اور وہ زمین پر آ گرے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی 6 گھنٹے کی سرجری کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے