ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ آسٹریلیا کی میزبانی کو تیار

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کی میزبانی کو تیار، آسٹریلوی ٹیم 24 اگست کو برطانیہ پہنچے گی۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم 24 اگست کو برطانیہ پہنچے گی، پاکستان کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد انگلینڈ کی ٹیم ڈربی شائر کے انکوورا کاؤنٹی گراؤنڈ کا سفر کرے گی۔

آسٹریلوی ٹیم  4 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف 3 ویٹیلیٹی ٹی 20 سیریز کے آغاز سےقبل انگلینڈ میں  50 اوور کے انٹرا اسکواڈ پریکٹس گیم اور 3 ٹی 20 پریکٹس میچ کھیلے گا جس کا آغاز 4 ستمبر سے ہوگا جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین  6 اور 8 ستمبر  کو ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں