بیجنگ (صباح نیوز)چین دنیا کا پہلا2 نشستوں والا اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین اپنے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے جے 20 پر مبنی 2 نشستوں والے طیارے کیتیاری پر کام کررہا ہے۔ یہ نیا طیارہ ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے ہتھیاروں سے لیس ہوگا مگر اسے بمبار کے طور پر استعمال نہیں کیا جائے گا۔
چین میں اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کی تیاری
القمر
