English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئی پی ایل، ٹائٹل اسپانسر شپ حقوق آدھی رقم 222کروڑمیں فروخت

القمر

ممبئی(جسارت نیوز) فینٹسی گیمنگ پلیٹ فورم نے آئی پی ایل کے 13ویں ایڈیشن کے ٹائٹل حقوق 222کروڑ روپے میں خرید لیے۔لیگ کے چیئرمین برجیش پٹیل نے کہاکہ فینٹسی گیمنگ پلیٹ فورم نے سب سے زیادہ 222کروڑ روپے کی بڈ سے ٹائٹل اسپانسرشپ حقوق جیتے، چینی کمپنی کے دستبردار ہونے کی وجہ سے آئی پی ایل کو نیا ٹائٹل اسپانسر ڈھونڈنا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے