English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عدالت عظمیٰ میں کے الیکٹرک کیخلاف درخواست دائر

القمر

اسلام آباد (آن لائن)کے الیکٹرک کی طرف سے زائد بلوں کی وصولی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر، کراچی کے شہری عامر کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کے
الیکٹرک بجلی چوری کرنے والوں کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمیٰ بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے