English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جیسن گلیسپی جنوبی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نامزد

القمر

کینبرا (اسٹاف رپوٹر) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور موجودہ سسیکس ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو2 ون ڈے کپ اور ملکی ٹورنامنٹ شیفیلڈ شیلڈ کے لئے جنوبی آسٹریلیا کا ہیڈ کوچ نامزد کر دیا گیا ۔ جیسن گلیسپی جنوبی آسٹریلیا میں جیمی سائڈونز کی جگہ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیمی سائڈونز 2019-20ء کے سیزن کے اختتام پر جنوبی آسٹریلیا سے علیحدگی اختیار کر لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے