English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اوستہ محمد: سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

القمر

وستہ محمد (آن لائن) بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد میں سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز اوستہ محمد کے علاقے چانڈیو محلہ میں عبدالمجید نامی شخص نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر
دیا جبکہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ۔
بیوی قتل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے