English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حب ڈیم ،پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش صرف 8 فٹ رہ گئی

کراچی: ملک بھر میں حالیہ مون سون سیزن میں بارشوں کے باعث حب میں ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔

ڈیم انتظامیہ کے مطابق حب پانی کی سطح 330 فٹ سے بڑھ کر 330.7 فٹ ہوگئی جبکہ  ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے۔

محکمہ ایری گیشن حکام کا کہنا ہے کہ حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش8 فٹ رہ گئی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات پہلے ہی شہر قائد میں آج شدید بارش کی پیشگوئی کرچکا ہے جبکہ شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے