English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین کومعاوضہ ادا کیاجائے،صدر کی ہدایت

القمر

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 8 سال قبل عورت اور اس کے بچے کی بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے کے بعد لواحقین کو 30 روز میںمعاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کی۔ حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی حیسکو وفاقی محتسب کے حکم کی پاسداری کرے اور شکایت کنندہ کو معاوضے کی ادائیگی کرے۔ لطیف آباد، حیدر آباد کے رہائشی محمد عمر صدیق کی اہلیہ اور بچہ 11 کے وی ہائی ٹینشن لائن ٹوٹنے کی وجہ سے 8 ستمبر 2012ءکو کرنٹ لگنے سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے