English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا پاکستانیوں سے شکوہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستانیوں سے محبت نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے نجی اخبار کو انٹریو دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ کی محبت میں یہاں آیا لیکن جواب میں وہ محبت نہ مل سکی۔

وسیم خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی، پاکستان کرکٹ کے سیٹ اپ کو تبدیل کرنے آیا ہوں لیکن یہاں میں مجھ پر ذاتی حملے کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ کبھی میری اردو کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو کبھی میری تنخواہ کو ایشو اٹھایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے